Coronavirus Second Wave

 بھکر/ کورونا وائرس 


بھکر: شہر اور گردو نواح میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا 


بھکر: ایک ہی دن میں کورونا وائرس کے27 کیسز سامنے آ گئے۔ سی ای او ہیلتھ راو سلیمان 


بھکر: کورونا متاثرین میں زیادہ تعداد سٹی ایریا چمنی محلہ اور گڈولہ روڈ  سے ہے ۔ راو سلیمان


بھکر: چار افراد کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سی ای او ہیلتھ     


بھکر: بھکر میں کو رونا وائرس کے ایکٹیوو  کیسز کی تعداد 70 ہو گئی ہے ۔ سی ای او ہیلتھ

Comments